Page Nav

HIDE

Gradient Skin

Gradient_Skin

Breaking News

latest

امریکا کا 60 سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

امریکا کا 60 سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ واشنگٹن     امریکہ   نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف و...

امریکا کا 60 سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ



واشنگٹن    امریکہ  نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔
جیونیوز کے ذرائع کے مطابق امریکا کی جانب سے جن پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اُن پر ویزا قوانین سمیت مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے، نکالے جانے والے پاکستانیوں پر مجرمانہ الزامات بھی ہیں۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس سے خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستانیوں کو اسلام آباد لایا جائے گا۔

No comments