Page Nav

HIDE

Gradient Skin

Gradient_Skin

Breaking News

latest
Official Updates Hub

Thai Lottery Results & Predictions Today (16-8-2026)

Official Draw

Thai Lottery Result Today 16-8-2026: Official Winning Numbers

View Official Results
Analysis & Tips

Thai Lottery Predictions for 16-8-2026 | Sure Numbers & Analysis

Read Predictions
Final Summary

Thai Lottery 1234 Final "Results TODAY" 16-8-2026

Check Final Results
Official Guide

How to Play Thailand Lottery | Official GLO Guide & Tips (16-8-2026)

Read Official Guide

پیرمحل: دلہن ایک باراتیں 2، معززین کی مداخلت پر ایک بارات خالی ہاتھ واپس

پیرمحل: دلہن ایک باراتیں 2، معززین کی مداخلت پر ایک بارات خالی ہاتھ واپس ٹوبہ ٹیک سنگھ دلہن ایک باراتیں 2،معززین گاﺅں کی مداخلت...

پیرمحل: دلہن ایک باراتیں 2، معززین کی مداخلت پر ایک بارات خالی ہاتھ واپس



ٹوبہ ٹیک سنگھ

دلہن ایک باراتیں 2،معززین گاﺅں کی مداخلت پر ایک بارات خالی ہاتھ واپس چلی گئی۔
تفصیل کے مطابق نواحی گاﺅں 718گ ب کے مکین محمد افضل جام کے اپنی بیوی کیساتھ مبینہ گھریلو تنازعات کی وجہ سے میاں بیوی نے اپنی بیٹی کی منگنی 2الگ جگہوں پر کرتے ہوئے شادی کی تاریخ بھی ایک ہی دن طے کردی۔مذکورہ شادی پر مقرر کردہ تاریخ والے دن پیرمحل اور ضلع جھنگ سے سینکڑوں باراتیوں کے ہمراہ دونوں باراتیں ایک ہی وقت میں آن ٹپکیں تو دلہن کی جانب سے شادی میں شریک مہمان اور معززین گاﺅں ہکا بکا رہ گئے۔تاہم لڑائی جھگڑے کے خوف سے معززین نے مداخلت کرتے ہوئے دلہن کو نکاح کے بعد جھنگ سے آئی ہوئی بارات کیساتھ رخصت کردیا جبکہ پیرمحل سے جانیوالی بارات کئی گھنٹوں بعد خالی ہاتھ ہی لوٹ آئی۔

No comments