ریاض (ویب ڈیسک) سعودی فرماروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تخت نشینی کی چار سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں جشن کا سماں بندھ گیا۔ ...

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی فرماروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تخت نشینی کی چار سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں جشن کا سماں بندھ گیا۔
عرب
میڈیا کے مطابق شاہ سلمان کو اندرون وبیرون ملک سے تہنیتی پیغامات موصول
ہوئے ہیں، جبکہ سعودی میڈیا اور اخبارات سمیت سوشل میڈیا پر خصوصی ضمیمے
اور مقالے نشر کئے گئے۔ دہشتگردی کےخلاف اسلامی عالمی فوج کا قیام اور
خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینا انکی اہم کامیابیوں میں شمار کیا گیا
گہے۔
یاد
رہے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی 23 جنوری 2015 میں وفات کے بعد شاہی
خاندان نے انکے بھائی شاہ سلمان کو نیا بادشاہ منتخب کرلیا تھا۔
No comments