Page Nav

HIDE

Gradient Skin

Gradient_Skin

Breaking News

latest

Disclaimer

Disclaimer: Please be aware that this website cannot predict with certainty which lottery numbers will be drawn by the Government Lottery Office. While we utilize statistical analysis and assessment methods to identify numbers that are most likely to be drawn in each draw, these are not guarantees. Playing the lottery involves significant risk. We strongly advise you to exercise your own discretion and judgment when making any decisions based on the information provided here.

دبئی میں پاکستانی خاتون کو گھر میں گھس کر جنسی زیادتی کرنے والوں کو سزا مل گئی

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات کی عدالت نے چار پاکستانیوں اور اماراتی باشندوں سمیت 9ملزمان کو عدالت بھیج د...

دبئی میں پاکستانی خاتون کو گھر میں گھس کر جنسی زیادتی کرنے والوں کو سزا مل گئی

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات کی عدالت نے چار پاکستانیوں اور اماراتی باشندوں سمیت 9ملزمان کو عدالت بھیج دیا جو مسلح ڈکیتی اور گھر پر موجود پاکستانی خاتون سے زیادتی میں ملوث تھے ، ملزمان کی عمریں 20سے 37سال کے درمیان ہیں۔

پیرکو دبئی کی عدالت نے تمام نو ملزمان کو تین سال کیلئے جیل بھیجنے کا حکم دیا جبکہ ایک چوبیس سالہ اماراتی اور ایک پاکستانی شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ تمام ملزمان کو المرقبت کے علاقے میں گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کے الزام میں مزید چھ سال سزا سنائی گئی ۔
0:00/0:00
خلیج ٹائمز کے مطابق اکاﺅنٹنٹ کے طورپر کام کرنیوالی 34سالہ خاتون نے عدالت کو آگاہ کیا کہ کیسے چاقو سے لیس دومسلح افراد نے اسے زیادتی کا نشانہ بنادیا اور پندرہ ہزار نو سو ستر درہم نقد چرالیے ۔اس کے علاوہ سونے کے دو ہار،اس کے اور دیگر فلیٹ میٹس کے ساتھیوںکے 9موبائل فونز چوری کیے گئے تھے۔

No comments