لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف دانشور اوریا مقبول جان نے کہاہے کہ مسلمانوں کی آبادی کم کرنا صیہونی ایجنڈا ، ریاست کو بچے کم کرنے کیلئ...

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف دانشور اوریا مقبول جان نے کہاہے کہ مسلمانوں کی آبادی کم کرنا صیہونی ایجنڈا ، ریاست کو بچے کم کرنے کیلئے ایجنڈا بنانے کا کوئی حق نہیں ہے،مولاناطارق جمیل کو سمپوزیم میں دیکھ کر تکلیف ہوئی ۔
نجی ٹی وی چینل ’’نیونیوز‘‘ کے پروگرام ”حرف راز“ میں گفتگو کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا کہ ریاست کوبچے کم کرنے کیلئے ایجنڈا بنانے کا کوئی حق نہیں ہے،ایک بندہ انفرادی طور پر تواپنے بچوں کی تعداد کے حوالے سے فیصلہ کرسکتاہے،مجھے مولانا طارق جمیل کو آبادی کے حوالے سے سمپوزیم میں دیکھ کر بڑی تکلیف ہوئی ہے،کوئی بھی جو اپنی اولاد کورحم مادر میں آنے سے منع کرے یا کسی اور طریقے سے روکے اس نے اللہ کی رحمت کوچیلنج کیاہے ۔
No comments