Page Nav

HIDE

Gradient Skin

Gradient_Skin

Breaking News

latest

Disclaimer

Disclaimer: Please be aware that this website cannot predict with certainty which lottery numbers will be drawn by the Government Lottery Office. While we utilize statistical analysis and assessment methods to identify numbers that are most likely to be drawn in each draw, these are not guarantees. Playing the lottery involves significant risk. We strongly advise you to exercise your own discretion and judgment when making any decisions based on the information provided here.

اکستانی بیرون ملک سے 26000 ہزار روپے مالیت کا فون لے کر پاکستان پہنچا تو کتنا ائیرپورٹ ٹیکس لگایا گیا؟ ایسی خبر آگئی کہ جان کر آپ باہر سے موبائل منگوانا ہی چھوڑ دیں گے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے بچت اور سادگی کی پالیسی اپنانے کے علاوہ لگژری اشیاءپر ٹیکس لگانے...

پاکستانی بیرون ملک سے 26000 ہزار روپے مالیت کا فون لے کر پاکستان پہنچا تو کتنا ائیرپورٹ ٹیکس لگایا گیا؟ ایسی خبر آگئی کہ جان کر آپ باہر سے موبائل منگوانا ہی چھوڑ دیں گے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے بچت اور سادگی کی پالیسی اپنانے کے علاوہ لگژری اشیاءپر ٹیکس لگانے کا عندیہ بھی دیا جس پر تاحال کوئی عمل تو نہیں کیا گیا البتہ بیرون ملک مقیم شہریوں کے موبائل فونز لانے پر ان سے ائیرپورٹ ٹیکس ضرور لیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایک شہری سام سنگ کے 26,000 روپے مالیت کا فون J6 لے کر پہنچا تو ائیرپورٹ ٹیکس(کسٹم ڈیوٹی) کی مد میں اس سے 10 ہزار روپے وصول کئے گئے جس پر ناصرف شہری کے بلکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءجہانگیر ترین کی سوشل میڈیا ٹیم کے اہم کارکن فرحان ورک بھی چیخ اٹھے۔
0:00/0:00
Skip in 5
انہوں نے کسٹم ڈیوٹی عائد کئے جانے کی رسید سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”26,000 کے سام سنگ J6 فون پر ائیرپورٹ ٹیکس کی صورت میں 10 ہزار روپے ٹیکس! مجھے نہیں پتہ کہ وزارت فنانس کو معاشی مشورے کون آئن سٹائن دے رہے ہیں لیکن جو بھی دے رہے ہیں وہ شدید زیادتی کر رہے ہیں!“



No comments