Page Nav

HIDE

Gradient Skin

Gradient_Skin

Breaking News

latest

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں گیس بحران سے پیدا ہونے والی صورتحال پر ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا

اخبارتازہ ترین۔ 12 دسمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں گیس بحران سے پیدا ہونے والی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ...

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں گیس بحران سے پیدا ہونے والی صورتحال پر ..


اخبارتازہ ترین۔ 12 دسمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں گیس بحران سے پیدا ہونے والی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برانے سیاسی امور نعیم الحق کے مطابق اجلاس کل بدھ کو شام پانچ بجے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کے دوران ملک میں پیدا ہونے والے گیس کے بحران سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم گیس کا بحران پیدا ہونے کی وجوہات کا جائزہ لیں گے۔ جبکہ ذمہ داران کیخلاف سخت ایکشن کا حکم بھی دے سکتے ہیں۔

No comments