Page Nav

HIDE

Gradient Skin

Gradient_Skin

Breaking News

latest

Disclaimer

Disclaimer: Please be aware that this website cannot predict with certainty which lottery numbers will be drawn by the Government Lottery Office. While we utilize statistical analysis and assessment methods to identify numbers that are most likely to be drawn in each draw, these are not guarantees. Playing the lottery involves significant risk. We strongly advise you to exercise your own discretion and judgment when making any decisions based on the information provided here.

سعودی عرب صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ملوث اپنے شہریوں کو ترکی کے حوالے کرے گا یا نہیں؟ ترک عدالت کے فیصلے کے بعد سعودی عرب نے بھی فیصلہ سنادیا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ایک ترک عدالت کی جانب سے جمال خاشقجی کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزمان کے وارنٹ گرفتاری ...

سعودی عرب صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ملوث اپنے شہریوں کو ترکی کے حوالے کرے گا یا نہیں؟ ترک عدالت کے فیصلے کے بعد سعودی عرب نے بھی فیصلہ سنادیا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ایک ترک عدالت کی جانب سے جمال خاشقجی کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے جواب میں کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے شہریوں کو ملک بدر نہیں کرتا۔
یہ بات خلیجی تعاون کونسل کے اجلاس کے موقع پر ایک نیوز کانفرنس میں انہوں نے سعودی عرب میں جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں گرفتار افراد کو ترکی کے حوالے کرنے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہی۔گزشتہ ہفتے ترک حکام نے کہا تھا کہ ترکی کے چیف پراسیکیوٹر کی جانب سے جمال خاشقجی کے قتل میں مطلوب سعودی ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔

No comments