Wal-Asr News || breaking news alert - InformationBoxTicket 1-4-2024 Win Thai Lottery Today

Breaking

Wal-Asr News || breaking news alert

دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے 2 افسران جانبحق



خانیوال:- دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران جاں بحق ہوگئے۔ پولیس 


ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی...

دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے 2 افسران جانبحق



خانیوال:(walasar)دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران جاں بحق ہوگئے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے دو افسران جاں بحق ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں محکمہ انسداد دہشتگردی کے ڈائریکٹر بھی شامل ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے انسپکٹر ناصر عباس بھی جاں بحق ہوئے، دونوں افسران ایک ہوٹل پر کھانا کھا رہے تھے جب دہشتگردوں نے انہیں نشانہ بنایا۔

ایڈیشنل آئی جی پولیس شہزادسلطان کا کہنا ہے کہ واقعہ دہشت گردی کی کارروائی ہے، موٹر سائیکل سوار دہشتگرد نے ہوٹل کی پارکنگ میں فائرنگ کی،ایک انسپکٹر نےبھاگ کر جان بچائی۔


....
breaking news alert
breaking news,news,latest news,gma news today,breaking news today,gma news balita,philippine news,gma news,philippines news,gma news live,philippines news today,gma news latest,covid-19 news philippines,samaa news,top breaking news,breaking news hindi,pakistani news,news alert,breaking news in bengali,breaking news odisha,zee news breaking,breaking news lahore rang,samaa news live,india today news,breaking,live news,24 oras gma news

No comments:

Post a Comment