پاک فضائیہ نے آج صبح کتنی جگہوں پر حملہ کیا کہ بھارتی طیارے ایل او سی کی خلاف ورزی کر بیٹھے؟ پاک فوج نے شاندار اعلان کر دیا - InformationBoxTicket

Breaking

Wednesday, February 27, 2019

پاک فضائیہ نے آج صبح کتنی جگہوں پر حملہ کیا کہ بھارتی طیارے ایل او سی کی خلاف ورزی کر بیٹھے؟ پاک فوج نے شاندار اعلان کر دیا



پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے بتایا کہ ہمارے طیاروں نے کھلی جگہ پر حملے کئے کیونکہ ہم یہ دکھانا چاہتے تھے کہ ہمارے پاس اہلیت ہے مگر ہم کوئی بھی ایسا کام نہیں کرنا چاہتے جو غیر ذمہ دار ہو۔ ہمارے طیاروں نے بھمبر گلی اور ناریان کے علاقوں میں ٹارگٹ منتخب کئے اور پھر محفوظ فاصلہ رکھ کر فائر کئے، ان حملوں کی ویڈیوز کچھ دیر میں شیئر کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے ٹارگٹ سلیکٹ کئے تو بھارتی فضائیہ کے دو جہاز لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں داخل ہوئے جن کا مقابلہ کرتے ہوئے انہیں مار گرایا۔ اس کے علاوہ بھارت کا ایک اور جہاز گرنے کی اطلاع ہے مگر اس کا ہمارے ساتھ مقابلہ نہیں ہوا۔

No comments:

Post a Comment