آصف زرداری کی ممکنہ گرفتاری، ارکان پارلیمنٹ کو کراچی پہنچنے کا حکم - InformationBoxTicket

Breaking

Thursday, December 20, 2018

آصف زرداری کی ممکنہ گرفتاری، ارکان پارلیمنٹ کو کراچی پہنچنے کا حکم

آصف زرداری کی ممکنہ گرفتاری، ارکان پارلیمنٹ کو کراچی پہنچنے کا حکم

بینکنگ کورٹ میں پیشی کے موقع پر کراچی میں موجود تمام ایم پی ایز کو ساتھ چلنے کی ہدایات، کارکنوں کو بھی طلب کرلیا عدالت نے آصف زرداری کی ضمانت منظور نہ کی تو احاطہ عدالت سے ہی گرفتار کر لیا جائے گا ،ذرائع

آصف زرداری کی ممکنہ گرفتاری، ارکان پارلیمنٹ کو کراچی پہنچنے کا حکم

تازہ ترین۔ 20 دسمبر2018ء) چیئرمین پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین آصفزرداری کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر پیپلز پارٹی نے تیاری کر لی۔ ارکان پارلیمنٹ کو کراچیطلب کرتے ہوئے آج(جمعہ) بینکنگ کورٹ پہنچنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ آصفزرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور جمعہ کو بیکنگ کورٹ میں پیش ہونگے جس کے دوران عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست دی جائے گی۔
پیپلز پارٹی نے پیشی کے حوالے سے حکمت عملی بنا لی ہے جس کے تحت کراچی میں موجود تمام ایم پی ایز کو عدالت میں ساتھ چلنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ درخواست ضمانت مسترد ہونے کی صورت میں گرفتاری دے دی جائے گی۔دوسری جانب ایف آئی اے ذرائع کے مطابق پیشی کے موقع پر عدالت نے آصف زرداری کی ضمانت منظور نہ کی تو احاطہ عدالت سے ہی گرفتار کر لیا جائے گا جس کے لئے انتظامی سطح پرتمام اقدامات کر لئے گئے ہیں۔

No comments:

Post a Comment