Page Nav

HIDE

Gradient Skin

Gradient_Skin

Breaking News

latest

Disclaimer

Disclaimer: Please be aware that this website cannot predict with certainty which lottery numbers will be drawn by the Government Lottery Office. While we utilize statistical analysis and assessment methods to identify numbers that are most likely to be drawn in each draw, these are not guarantees. Playing the lottery involves significant risk. We strongly advise you to exercise your own discretion and judgment when making any decisions based on the information provided here.

پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ شدید زلزلے سے لرز اٹھا

پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ شدید زلزلے سے لرز اٹھا تازہ ترین۔ 20 دسمبر2018ء)  پاکستان  کا سب سے بڑا صوبہ شدید زلزلے سے لرز اٹھا ہے۔ تفصی...

پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ شدید زلزلے سے لرز اٹھا

پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ شدید زلزلے سے لرز اٹھا
تازہ ترین۔ 20 دسمبر2018ء) پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ شدید زلزلے سے لرز اٹھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان جمعرات کی شب کو شدید زلزلے سے لرز اٹھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقبلوچستان کے متعدد علاقوں میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے اس قدر شدید تھا کہ لوگ نیند سے بیدار ہو کر خوفزدہ حالت میں گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ اس دوران لوگ مسلسل باآواز بلند کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ تاہم تاحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں  ہوئی۔ جبکہ زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے بھی زلزلے کی شدت، مرکز اور گہرائی سے متعلق تفصیلات تاحال فراہم نہیں کی گئیں۔ 

No comments