Page Nav

HIDE

Gradient Skin

Gradient_Skin

Breaking News

latest

Disclaimer

Disclaimer: Please be aware that this website cannot predict with certainty which lottery numbers will be drawn by the Government Lottery Office. While we utilize statistical analysis and assessment methods to identify numbers that are most likely to be drawn in each draw, these are not guarantees. Playing the lottery involves significant risk. We strongly advise you to exercise your own discretion and judgment when making any decisions based on the information provided here.

گوگل پر احمق لکھنے سے ٹرمپ کی تصویر کیوں کھلتی ہی کانگریس نے گوگل کے سی ای اوسے وضاحت مانگ لی

اخبارتازہ ترین۔ 12 دسمبر2018ء) گوگل کے سی ای او نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا کہ گوگل پر احمق یعنی ’idiot‘ کے لفظ کو سرچ کرنے پر...

گوگل پر احمق لکھنے سے ٹرمپ کی تصویر کیوں کھلتی ہی کانگریس نے گوگل کے ..

اخبارتازہ ترین۔ 12 دسمبر2018ء) گوگل کے سی ای او نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا کہ گوگل پر احمق یعنی ’idiot‘ کے لفظ کو سرچ کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصاویر کیوں سامنے آتی ہیں۔غیر ملکی رپورٹ کے مطابق گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے امریکی کانگریس کی کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر سرچ انجن کے ٹیکنیکل طریقہ کار کے بارے میں بتایا ۔
امریکی کانگریس کی جانب سے گوگل پر الزام لگایا گیا تھا کہ اس کا سرچ انجن متعصب ہے جو احمق لکھنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصاویر دکھاتا ہے۔
گوگل دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن ہے جس پر روزانہ کروڑوں الفاظ سر چ کیے جاتے ہیں مگر اس بار امریکی کانگریس نے گوگل کے سی ای او سندر پچائی کو طلب کرکے وضاحت مانگی ۔نہ صرف امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ بلکہ دنیا بھر کے سیاست دان کے ساتھ یہی معاملہ ہے، گوگل پر’بھکاری‘لکھنے سے وزیراعظم عمران خان، چور لکھنے سے نواز شریف اور شریف خاندان کی تصاویر سامنے آتی ہیں۔
اسی طرح بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو گوگل دنیا کا احمق ترین وزیر اعظم بتاتا ہے۔ماہرین کے مطابق اس کی بنیادی وجہ سوشل میڈیا پر صارفین کا ان حکمرانوں کو ان کے نت نئے ناموں کے ذریعے مخاطب کرنے سے ہوتا ہے۔

No comments