Page Nav

HIDE

Gradient Skin

Gradient_Skin

Breaking News

latest
Official Updates Hub

Thai Lottery Results & Predictions Today (16-8-2026)

Official Draw

Thai Lottery Result Today 16-8-2026: Official Winning Numbers

View Official Results
Analysis & Tips

Thai Lottery Predictions for 16-8-2026 | Sure Numbers & Analysis

Read Predictions
Final Summary

Thai Lottery 1234 Final "Results TODAY" 16-8-2026

Check Final Results
Official Guide

How to Play Thailand Lottery | Official GLO Guide & Tips (16-8-2026)

Read Official Guide

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جیل کی صفائی پر لگادیا گیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جیل کی صفائی پر لگادیا گیا، نجی ٹی وی کا  دعویٰ نجی ٹی وی 24 نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوا...

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جیل کی صفائی پر لگادیا گیا، نجی ٹی وی کا 

دعویٰ


نجی ٹی وی 24 نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جیل کی صفائی پر لگادیا گیا ہے۔
24 نیوز نے دعویٰ کیا کہ ملک کے تین بار وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف کو جیل کی صفائی پر لگادیا گیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنے کمرے کے علاوہ وارڈ کی صفائی بھی کریں گے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں جہاں انہیں بچوں کو پڑھانے کی مشقت کا کام سونپا گیا ہے ۔ خبر رساں ادارے آن لائن کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بچوں کو پڑھانے کے عوض 5 ہزار روپے کا ماہانہ وظیفہ بھی دیا جائے گا۔
نواز شریف کو 24 دسمبر کو العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے 7 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی۔

No comments