Page Nav

HIDE

Gradient Skin

Gradient_Skin

Breaking News

latest

حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کیلئے پوری کوشش کررہی ہے :شیریں مزاری کی یقین دہانی

وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہاہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کے لئے پوری کوشش کررہے ہیں اور حکومت عافیہ کے اہل خانہ کودرپیش مسائل سے آ...

حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کیلئے پوری کوشش کررہی ہے :شیریں مزاری کی یقین دہانی

وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہاہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کے لئے پوری کوشش کررہے ہیں اور حکومت عافیہ کے اہل خانہ کودرپیش مسائل سے آگاہ ہیں۔
دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔ شیریں مزاری نے کہاکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کیلئے پوری کوشش کررہے ہیں اور عافیہ کے اہل خانہ کودرپیش مسائل سے آگاہ ہیں۔

No comments