Page Nav

HIDE

Gradient Skin

Gradient_Skin

Breaking News

latest
Official Updates Hub

Thai Lottery Results & Predictions Today (16-8-2026)

Official Draw

Thai Lottery Result Today 16-8-2026: Official Winning Numbers

View Official Results
Analysis & Tips

Thai Lottery Predictions for 16-8-2026 | Sure Numbers & Analysis

Read Predictions
Final Summary

Thai Lottery 1234 Final "Results TODAY" 16-8-2026

Check Final Results
Official Guide

How to Play Thailand Lottery | Official GLO Guide & Tips (16-8-2026)

Read Official Guide

مریم نواز سرگرم ،نواز شریف کے کیس کے حوالے سے اب تک کا بڑا فیصلہ کر لیا

مریم نواز سرگرم ،نواز شریف کے کیس کے حوالے سے اب تک کا بڑا فیصلہ کر لیا مسلم لیگ (ن) نے العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیص...

مریم نواز سرگرم ،نواز شریف کے کیس کے حوالے سے اب تک کا بڑا فیصلہ کر لیا


مسلم لیگ (ن) نے العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔مقامی اخبار ”روزنامہ جنگ “کے مطابق مریم نواز نے لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث سے 5 گھنٹے طویل ملاقات کی۔ملاقات میں قانونی امور پر مشاورت کی گئی،اس دوران طے پایا کہ العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کیا جائے گا۔ملاقات میں طے پایا کہ سزا کے خلاف پٹیشن کی تیاری کے بعد مریم نواز اور خواجہ حارث کے درمیان ایک اور ملاقات بھی ہوگی۔خواجہ حارث کے توسط سے بہت جلد اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔
واضح رہے کہ العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 7 سال قید بامشقت،جرمانے،اثاثوں کی ضبطی اور 10 سال کی نااہلی کی سزا سنائی گئی تھی۔سابق وزیراعظم ان دونوں کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید تھے۔


No comments