Page Nav

HIDE

Gradient Skin

Gradient_Skin

Breaking News

latest

Disclaimer

Disclaimer: Please be aware that this website cannot predict with certainty which lottery numbers will be drawn by the Government Lottery Office. While we utilize statistical analysis and assessment methods to identify numbers that are most likely to be drawn in each draw, these are not guarantees. Playing the lottery involves significant risk. We strongly advise you to exercise your own discretion and judgment when making any decisions based on the information provided here.

قوم بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کایوم پیدائش عقیدت و احترام سے منارہی ہے

قوم آج بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا یو م پیدائش روایتی جوش جذبے سے منا رہی ہے ، عظیم قائد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ملک کے ...

قوم بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کایوم پیدائش عقیدت و احترام سے منارہی ہے

قوم آج بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا یو م پیدائش روایتی جوش جذبے سے منا رہی ہے ، عظیم قائد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ملک کے طول وعرض میں تقریبات کااہتمام کیاجائیگا 

تفصیلات کے مطابق بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے سلسلے میں ملک مختلف مقامات پر تقریبات کاانعقادکیا جائے گا جن میں قائد اعظم محمد علی جنا ح کے سالگرہ کے سلسلہ میں کیک کاٹے جائیں گے اوربابائے قوم کو ان کی گرانقدر خدمات پر خراج تحسین پیش کیا جائیگا ، اس موقع پر ملی نغمے پیش کئے جائیں گے اور پاکستان کے حصول کیلئے قائد اعظم محمد علی جناح کی انتھک محنت اورشبانہ روز جدوجہد پر روشنی ڈالی جائیگی۔ پاکستانی قوم ہر سال بابائے قوم کے یوم پیدائش 25دسمبر کو یہ عہدکرتی ہے کہ وہ پیارے ملک پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے بھرپور محنت اورلگن کے ساتھ کام کرے گی اور پاکستان کوحقیقی معنوں میںایک اسلامی فلاحی جمہوری ریاست بنا کردم لے گی جس کا خواب بابائے قوم نے دیکھا تھا ۔

No comments