Page Nav

HIDE

Gradient Skin

Gradient_Skin

Breaking News

latest

پی ٹی وی کرپشن کیس، ڈاکٹر شاہد مسعود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

بریکنگ نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کی  درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ تفص...

بریکنگ نیوز
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کی 
درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتا ملزم ڈاکٹر شاہد مسعود نے ضمانت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔جج محسن اختر کیانی نے درخواست کی سماعت کی،عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

No comments