Page Nav

HIDE

Gradient Skin

Gradient_Skin

Breaking News

latest

Disclaimer

Disclaimer: Please be aware that this website cannot predict with certainty which lottery numbers will be drawn by the Government Lottery Office. While we utilize statistical analysis and assessment methods to identify numbers that are most likely to be drawn in each draw, these are not guarantees. Playing the lottery involves significant risk. We strongly advise you to exercise your own discretion and judgment when making any decisions based on the information provided here.

نواحی علاقے گاؤں بھمبرتراڑ میں سب سے بڑی ریلی نکالی گئی

جشن عید میلادالنبی کے موقع پر اسلام آباد کے نواحی علاقے گاؤں بھمبرتراڑ میں سب سے بڑی ریلی نکالی گئی سید سعید حسین گیلانی   ریلی کا انعقاد جم...



جشن عید میلادالنبی کے موقع پر اسلام آباد کے نواحی علاقے گاؤں بھمبرتراڑ میں سب سے بڑی ریلی نکالی گئی



سید سعید حسین گیلانی 

 ریلی کا انعقاد جماعت اہل سنت بھمبرتراڑ کی طرف سے کیا گیا منعقدہ ریلی کی قیادت علامہ سید شبیر حسین شاہ گیلانی خطیب اہل علاقہ قاضی ذوق محمود نے کی ریلی میں اہل علاقہ سے کثیر تعداد میں لوگوں نے  شرکت کرتے ہوئے سرکاردوعالم سے محبت کا اظہار کیا ریلی کا آغاز کا صبع نو بجے گاؤں چھنی بمبھرتراڑ سے شروع ہوکر لدھیوٹ سیداں میں دن بارہ بجے اختتام ریلی کے راستوں کو سرکار دوعالم کی ولادت کے دن کی خوشی میں خوبصورت اسٹیجز سے سجایا گیا تھا جہاں پر مقامی نعت خوانوں نے سرکار دوعالم کالی کملی والے کی شان میں عقیدت کے پھول نچھاوڑ کیے ریلی کے اختتام پر علامہ قاضی ذوق محمود اور سید شبیر حسین شاہ گیلانی نے منعقدہ محفل میں شریک عقیدت مندوں سے خطاب کرتے ہوئے بارہ ربیع الاول کے دن پر روشنی ڈالی اوراختتامی دعا کی اس موقع سیاسی وسماجی شخصیت الحاج راجہ محمد مجاہد ودیگر شخصیات 
بھی موجود تھیں-

No comments