Page Nav

HIDE

Gradient Skin

Gradient_Skin

Breaking News

latest

Disclaimer

Disclaimer: Please be aware that this website cannot predict with certainty which lottery numbers will be drawn by the Government Lottery Office. While we utilize statistical analysis and assessment methods to identify numbers that are most likely to be drawn in each draw, these are not guarantees. Playing the lottery involves significant risk. We strongly advise you to exercise your own discretion and judgment when making any decisions based on the information provided here.

آدھے گھنٹہ میں ویزہ، سعودی حکومت نے نئی ویزہ پالیسی کا اعلان کردیا

آدھے گھنٹہ میں ویزہ، سعودی حکومت نے نئی ویزہ پالیسی کا اعلان کردیا ریاض (آئی این پی) آدھے گھنٹہ میں ویزہ، سعودی حکومت نے فروغ سیاحت ...

آدھے گھنٹہ میں ویزہ، سعودی حکومت نے نئی ویزہ پالیسی کا اعلان کردیا

آدھے گھنٹہ میں ویزہ، سعودی حکومت نے نئی ویزہ پالیسی کا اعلان کردیا

ریاض (آئی این پی) آدھے گھنٹہ میں ویزہ، سعودی حکومت نے فروغ سیاحت کے لئے نئی ویزہ پالیسی کا اعلان کردیا، کھیل کے وزیر اور ولی عہد عبدالعزیز بن ترکی الفیصل کا کہنا تھا کہ حکومت نے پائلٹ پروجیکٹ کی کامیابی کے لیے ویزہ پالیسی میں نرمی کی، اب آدھے گھنٹے کے اندر کسی بھی ملک کا شہری ویزہ حاصل کرسکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ خواہشمند افراد اپنے ممالک میں موجود سفارتخانوں میں جیسے ہی درخواست دے گا انہیں ویزہ لگادیا جائے گا۔ آن لائن بھی ویزہ کی درخواست دی جاسکتی ہے جس پر زیادہ سے زیادہ تین دن میں عملدرآمد ہوگا، دریں اثنا دارالحکومت ریاض میں فارمولاون ریس کا میلہ سج گیا ہے جس کا افتتاح ولی عہد شاہ سلمان نے کیا۔

No comments