Page Nav

HIDE

Gradient Skin

Gradient_Skin

Breaking News

latest

Disclaimer

Disclaimer: Please be aware that this website cannot predict with certainty which lottery numbers will be drawn by the Government Lottery Office. While we utilize statistical analysis and assessment methods to identify numbers that are most likely to be drawn in each draw, these are not guarantees. Playing the lottery involves significant risk. We strongly advise you to exercise your own discretion and judgment when making any decisions based on the information provided here.

حمزہ شہبازکو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

  لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اورپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازکو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ۔ ...

 حمزہ شہبازکو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اورپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازکو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ۔


نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہبازقطرایئرویزکی پرواز 620 سے دوحہ جارہے تھے،ایف آئی اے نے حمزہ شہبازکوبیرون ملک جانے سے روک دیااور انہیں طیارے سے آف لوڈ کردیا۔ایف آئی اے حکام نے ان کا پاسپورٹ بھی قبضے میں لے لیا،ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ حمزہ شہبازکانام ای سی ایل میں شامل ہونے کی بناپران کو روکا گیا ہے۔
0:00/0:00
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہناتھاکہ نیب میں چلنے والی انکوائری میں مطلوب نہیں،بھائی سے ملنے لندن جارہاتھا۔

No comments